کراچی: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن فوزیہ بلوچ سمیت متعدد افراد حراست میں

کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رکن فوزیہ بلوچ کو پولیس نے والدہ اور دیگر افراد سمیت حراست میں لے لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فوزیہ بلوچ کو کراچی پریس کلب کے باہر اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ اپنے بھائی داد شاشانی کی دوسری بار جبری گمشدگی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہی تھیں۔

پولیس کارروائی کے دوران ان کے ہمراہ موجود دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران، تربت: فوجی آپریشن میں مارٹر گولہ گرنے سے 4 افراد زخمی، جوسک میں پولیس فائرنگ سے خاتون زخمی

ہفتہ اپریل 25 , 2026
بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے لجے میں جاری فوجی آپریشن کے دوران مارٹر گولہ گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شوآپ کے مقام پر ایک گھر پر مارٹر گولہ لگنے کے نتیجے میں بی بی ذاکرہ، بی بی شفیقہ، حافظ طاہر اور […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ