خاران میں الیکشن کارنر میٹنگ پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں

بی ایل اےبلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل بلوچ لبریشن وائس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بروز ہفتہ شام 9 بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر بلوچ آباد محلہ میں پاکستانی انتخابات کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کے ایک کارنر میٹنگ کو IED بم سے نشانہ بنایا۔آزاد بلوچ نے کہا اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے مزید اپنے بیان میں کہا کہ بلوچ عوام پاکستانی انتخابات سے جڑے ہر طرح کے پروگرام سے بائیکاٹ اور نام نہاد ریاستی اُمیدواروں سے دوری اختیار کرکے اپنے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ڈیرہ بگٹی مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز نے 10 افراد کو جبری لاپتہ کردیا

اتوار جنوری 28 , 2024
10 افراد جبری لاپتہ

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ