بلوچستان ضلع کیچ کولواہ بلور کے رہائشی مختیار بلوچ ولد نوربخش کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں پاکستانی فورسز نے تربت سے 11 دسمبر 2016 کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔
انھوں نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی سے مختیار بلوچ کی بحفاظت بازیابی کیلے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے ۔