شال جبری لاپتہ رحیم زہری منظر عام پر آگئے، جیل منتقل

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے ایک سال قبل اپنی اہلیہ کے ساتھ جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے رحیم زہری کو منظر عام پر لاکر ہدہ جیل منتقل کردیا گیا۔

انھیں گزشتہ سال 3 فروری 2023 کو محمد رحیم زہری اپنی والدہ اور اہلیہ سمیت گیشکوری ٹاون ناشناس کالونیسے جبری لاپتہ کئے گئے تھے۔ بعد ازاں 11 دن بعد ان کی اہلیہ رہا ہوگئیں۔

ان کی بازیابی کے لیے سیاسی و سماجی تنظیموں نے احتجاج بھی کیا تھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بلوچستان فائرنگ و حادثات 5افراد ھلاک 4 زخمی

جمعہ اپریل 5 , 2024
حب کراچی سے وندر کیلئے سریا کا ٹرک لوڈ کر کے آنے والے ٹرک کو حب کے قریب رئیس گوٹھ جہاں پر ہر قدم پر پولیس موبائل ناکہ ،موچکو پولیس ،کسٹم اور رینجرز چیک پوسٹ قائم ہیںکے مقام سے 4نامعلوم مسلح ڈاکو ٹرک کومالک عبدالرزاق مگسی اور ڈرائیور سمیت اسلحہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ