بارکھان: ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آپریشن رات بھر جاری رہا جس میں مزید معتدد اہلکار ہلاک ہوئے۔ بی ایل ایف

بارکھان : بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ تین دنوں سے بی ایل ایف کے سرمچاروں کا ریاستی سرپرستی میں چلنے والی ڈیتھ اسکواڈ کے خلاف آپریشن رات بھر جاری رہا جس میں مزید معتدد اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ دشمن کے خلاف چھڑپوں کا سلسلہ شدت کے ساتھ تاحال جاری ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ اس آپریشن ریاست، ریاستی قاتل گروہ، ریاستی ڈیجیٹل قاتل گروہ،سرفراز بگٹی کے منہ پر ایک طمانچہ ہے جو سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا میں بلوچ قومی تحریک کو چند افراد کی کارستانی قرار دیتے ہیں اور یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ بلوچستان میں امن ہے۔

بلوچستان ایک جنگ زدہ علاقہ ہے جو بلوچ قوم کی سر زمین ہے،بلوچ قوم اپنی زمین پر ریاستی دہشتگردی، ریاستی سربراہی میں چلنے والے قاتل گروہ، ڈیجیٹل قاتل گروہ سیمت کسی بھی ریاستی منصوبے کی اجازت نہیں دیں گی۔

آپریشن مختلف علاقوں میں شدت کے ساتھ جاری ہے، تفصیلی بیان جلد میڈیا کو جاری کی جائے گی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات،گوادر سے دو طالب علموں سمیت 4 نوجوان فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

منگل ستمبر 24 , 2024
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے کلی پندرانی سے پاکستانی فورسز نے اختر شاہ ولد حسین شاہ اور سحاج مینگل ولد محمد حنیف کو ان کے گھروں سے جبری طور لاپتہ کردیا ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق گذشتہ رات پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد نے کلی پندرانی کو مکمل گھیرے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ