کیچ :ساتھی وکیل کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف شال سمیت ، عدالتی کارروائیوں کا بائیکاٹ

کیچ کے مرکزی شہر تربت ایڈووکیٹ شیما صابر کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف کیچ بار ایسوسی ایشن، گوادر بار اور شال میں وکلا نے آج جمعرات کو عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

عدالتی کارروائیوں کے بائیکاٹ کا اعلان
کیچ بار ایسوسی ایشن کے سنیئر رکن شیما صابر ایڈووکیٹ کے بھائی مدثر صابر کو کل بدھ کو تربت گوادر اسٹاپ سے گاڑی سوار مسلح افراد نے جبری گمشدگی کے بعد لاپتہ کردیاتھا۔

ایڈووکیٹ کے بھائی کی جبری گمشدگی کے خلاف مختلف بار ایسوسی ایشنز نے وکلا کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی عدالت کے سامنے پیش ہونے سے گریز کریں۔

وکلاء نے مطالبہ کیا ہے کہ مدثر صابر کو فوری طور پر بازیاب کریں بصورت دیگر احتجاج میں شدت لائینگے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

شال جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کی بازیابی کیلے کمپئین چلانے کی اپیل

جمعرات ستمبر 19 , 2024
شال پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں دو مہینے سے جبری لاپتہ واحد کمبر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ انکے جبری گمشدگی کو دو ماہ ہوچکے ہیں مگر تاحال انکے بارے معلومات نہیں مل رہی ہیں کہ وہ کہاں ہے ۔ انھوں اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ برائے مہربانی استاد […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ