کیچ بلیدہ اورپنجگور میں مسلح افراد ہاتھوں  2 افراد قتل

بلوچستان کے ضلع کیچ  بلیدہ کے علاقے الندور میں گزشتہ  روز نامعلوم افراد کی فائرنگ سے آصف ولد بیبگر نامی شخص ہلاک ہو گیا۔

نعش ڈسٹرکٹ ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا گیا۔
تاہم قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔

اس طرح  پنجگور کے بکرا پڑی  میں  نامعلوم مسلح افراد نے قاسم ولد حامد  سکنہ تسپ پنجگور نامی شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔پولیس مزید کارروائی کررہی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تونسہ شریف سے بلوچ طالب علم پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری لاپتہ

اتوار مارچ 10 , 2024
تونسہ شریف کے رہائشی شعیب بزدار ولد خان محمد کو گزشتہ روز سہ پہر کے وقت مسلح نقاب پوش اہلکاروں نے سٹی فوڈ کلب تونسہ کے قریب ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ وہ بولان میڈیکل […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ