کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فورسز چوکی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ،
زرائع کے مطابق گزشتہ رات ساڑھے آٹھ بجے تربت سنگانی سر میں قائم فورسز چوکی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔
حملے میں فورسز کو نقصان کی اطلاع ہیں جبکہ حملے کی زمہ داری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔