کولواہ کے علاقے ڈنڈار میں مسلح افراد نے رات گئے پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملہ کرکے کیمپ کو نشانہ بنایا ، حملے کے بعد پاکستانی فورسز حواس پختہ ہوکر مقامی گھروں پر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں ستارہ بنت شبیر نامی ایک بچی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی ۔
آپ کو علم ہے ماضی میں بھی ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں جن میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کو نشانہ بنایا ہے بعد میں پاکستانی فورسز نے اپنا غصہ عام آبادی پر نکال کر نہتے شہریوں کو قتل کردیا ہے ۔