آواران تحصیل جھاؤ سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے محمد علی نامی نوجوان بازیاب ہوگئے۔
اطلاعات کے مطابق بازیاب ہونے والا محمد علی ولد نوردین نونڈرہ کے گاؤں کولنج کا رہائشی ہے، جسے پاکستانی فوج نے 15 جنوری کو آواران کے بازار سے اغوا کرنے کے بعد جبری لاپتہ کردیا تھا۔