نوشکی میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انھوں نے کہاہے کہ نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں ایک دشمن اہلکار ہلاک اور کم از کم چار اہلکار زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ حتمی مقصد کے حصول تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

کیچ ،گوادر مزید 3 افراد پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ۔

جمعہ جون 14 , 2024
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مارکر کیچ تربت شاہی تمپ سے زبیر ولد محمد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مہران ولد صغیر نامی نوجوان جو کہ بالیچہ کا رہائشی ہے۔ تربت […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ