بولان قابض فورسز کو بم کا نشانہ بنایا گیا ،تمپ میں دو افراد قتل

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی قابض فورسز کی گاڑی کو بم حملہ کا نشانہ بنایا گیا بتایا جارہاہے کہ گاڑی کو مارگٹ کے علاقے انڈس میں نشانہ بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق دھماکے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا اور گاڑی تباہ ہوگئی ، حکام نے تاحال اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا یے۔

علاوہ ازیں تربت کے علاقے تمپ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ھلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق تمپ کے علاقہ سرنکن میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو غیر مقامی افراد قتل کردیےجن کی شناخت محمد شاہد ولد محمد صدیق اور محمد نعیم ولد محمد حنیف کے ناموں سے ہواہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کیچ اور سندھ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان جبری لاپتہ، تربت فائرنگ 2 پولیس اہلکار زخمی

پیر اپریل 29 , 2024
کیچ: تمپ کسانو سے گزشتہ رات قابض پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر شیہک ولد جلیل نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ جس کے بعد وہ لاپتہ ہے۔ ادھر سندھ سے سندھی قومی کارکن بشیر شر دوسری بار پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں کراچی سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ