
گزشتہ روز پاکستانی فورسز نے بلوچی زبان کے شاعر اور طالب علم نبیل نود بلوچ کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق نبیل نود بلوچ کو دو بیست پنجاہ کے مقام پر پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا جس کے بعد سے ان کا کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔