پسنی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب شخص دوسرے ساتھی سمیت فائرنگ میں زخمی

بلوچستان کے ساحلی علاقے پسنی میں مسلح موٹرسائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دودا ناصر اور ریاض نامی دو نوجوان زخمی ہوگئے ،جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے ۔

بتایا جارہاہے کہ زخمی بنگلہ بازار میں ناصر سروس پر بیٹھے تھے کہ نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار افراد نے اُنکو نشانہ بنایاگیا۔

آپ کو یاد ہے دودا ناصر کی بازیابی کیلے انکے والد ناصر دوسرے لاپتہ افراد کی لواحقین کی طرح کیچ سے اسلام آباد تک بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مارچ میں شامل تھے ۔ بعد میں دودا ناصر بازیاب ہوئے ۔

آپ جانتے ہین یہ پہلی دفعہ نہیں اس سے قبل بھی پاکستانی فورسز خفیہ اداروں کے کارندوں نے بازیاب ہونے والے افراد پر جان لیوا حملے کرکے انھیں قتل اور زخمی کرتے آئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاران: لاپتہ افراد لیویز حوالے، آج احتجاجی ریلی نکالی گئی ، لیویز نے انھیں رہا نہیں کیا تو لیویز تھانہ سامنے دھرنا دینگے

منگل اکتوبر 1 , 2024
خاران میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا آج پانچویں روز بھی جاری جبکہ آج خاران ریڈ زون سے احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی ،دوسری جانب جبری لاپتہ افراد لیویز کے حوالے کیے گئے ہیں، لواحقین کا کہنا ہے کہ انکے پیارے جب تک انکے حوالے نہیں کیے جاتے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ