خضدار ، لسبیلہ ، مختلف حادثات میں 3 افراد ھلاک

خضدارمولہ چٹوک سے بزرگ شخص کی نعش برآمد اطلاعات کے مطابق خضدار سے ڈیڈھ/دوسوکلو میٹر دور سب تحصیل مولہ کنواں چٹوک کے علاقہ سے ایک بزرگ شخص کی نعش برآمد ہوا ہے ،

جنہیں مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ شناخت کیلئے آر ایچ سی ہستپال کنواں منتقل کردیاگیاہے۔

ادھع وندر کے قریب ٹرک اور ٹریکٹر کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد ھلاک ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب شال کراچی مین مرکزی شاہراہ N-25 پر وندر کے قریب مراد ہوٹل کے مقام پر ٹرک ٹریکٹر اور موٹر سائیکل کے مابین خوفناک تصادم کے باعث موٹر سائیکل پر سوار دو افراد ( ربنواز ولد اللہ بچایا اور اس کا ساتھی زاہد احمد ولد محمد امین قوم صابرہ ) سے جن کی شناخت ہوا ہے جو کہ حب سے وندر آہے تھے۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مرک سینٹر وندر کی ریسکیو ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ مرک ریسکیو سینٹر کی ایمبولینس کے ذریعے ھلاک افراد کی نعشوں کو رورل ہیلتھ سینٹر وندر منتقل کر دیا گیا۔ حادثے کی شکار ہونے والی ٹرک اور ٹریکٹر کو وندر پولیس نے اپنے تحویل میں لے کر ضابطے کی ضروری کارروائ شروع کردی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت یونیورسٹی میں منشیات فروشوں کے سرغنہ کو طلباء کے پروگرام میں بٹھانا قابل مذمت ہے۔ بی ایس او (پجار)

جمعہ ستمبر 27 , 2024
تربت : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ سینٹرل کمیٹی کے ممبر باہوٹ چنگیز بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی میں حالیہ دنوں اسکل ڈیولپمنٹ کے نام پر لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا لیکن اس لیکچر میں مکران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ