پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ، دو بازیاب ہوگئے

بلوچستان ضلع کیچ سے دو افراد کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ جبکہ دو افراد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

لاپتہ ہونے والوں کی شناخت نصرت ولد حسین اور داد دوست ولد ماسٹر حاصل کے ناموں سے ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افراد کو گذشتہ دنوں 30 اگست کو رات گئے پاکستانی فورسز نے تمپ کے علاقے کونشقلات سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔

علاوہ ازیں پنجگور کے علاقے پروم سے لاپتہ ہونے والے مرتضی اور 13 سالہ شہسوار بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

میڈیکل کالج کے طالبا کے ساتھ مل کرایک لائحه عمل طے کرکے شدید احتجاج کرینگے. بی ایس او

اتوار ستمبر 1 , 2024
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او تربت زون کے ترجمان نے اپنے جاری کرده مزمتی بیان میں کہا ہے که مکران میڈیکل کالج میں آئے روز مسئلوں کے امبار لگے ہوئے ہیں انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے. کالج انتظامیہ اپنے کرپشن کو چھپانے کے لیے مختلف حیلے بہانے بنا کر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ