بلیدہ سے جبری لاپتہ تین نوجوان بازیاب ہوگئے

بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ کوچگ گلی سے پاکستانی فورسز اور مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں کے ہاتھوں رواں مہینے 10 تاریخ کو جبری لاپتہ ہونے والےتین نوجوان ولید ولد حمید ، حنیف ولد امید ، اور نذیر ولد امید پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور میں بم دھماکہ فائرنگ جاری، کیچ بالیچہ فورسز نے آبادی پر 11 مارٹر داغے ،لورالائی سابق افغان کمانڈر قتل

بدھ اگست 21 , 2024
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دھماکوں اور فائرنگ مسلسل پچھلے ایک گھنٹے سے جاری ہے ،تاہم جگہ کا تعین نہیں ہوسکاہے خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز کیمپوں پر حملہ کیا جارہاہے ۔ ادھر لورالائی میں دو روز قبل قتل ہونے والے ایک شخص کے بارے میں پولیس حکام نے تصدیق […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ