خاران: پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پر راکٹ حملہ

خاران کے علاقے لتاڑ کے قریب قائم ایف سی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق حملہ اب سے کچھ دیر قبل خاران کے جنوب میں واقع شیروزئی اور لتاڑ کے درمیان قائم قابض ایف سی کے ایک چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے کے بعد قابض فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

حملے کی ذمہ داری اب تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سیکنڈ لیفٹیننٹ شمبین عرف شیھک جان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

ہفتہ اگست 10 , 2024
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ9 اگست 2024 کو سرمچار سیکنڈ لیفٹیننٹ شمبین عرف شیھک جھل جھاؤ کے علاقے تدو کور میں مقامی ڈیتھ اسکواڈ سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔ شہید شمبین عرف شیھک جان ولد نور محمد کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ