سبی: پاکستانی فورسز پر دستی بم حملہ

سبی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق آج سہ پہر سبی ہزانگ کے دفتر کے سامنے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے میں فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے

یاد رہے کہ بلوچستان میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہیں تاہم آج کے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور: اے این ایف اہلکاروں پر حملہ دو اہلکار زخمی

پیر جون 24 , 2024
پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے اے این ایف اہلکاروں پر حملہ کر کے دو اہلکاروں کو زخمی کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق آج، دوپہر 1:20 پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پاکستانی فورسز کے اینٹی نارکوٹکس […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ