بلوچستان سبی کے علاقے مٹھڑی کے قریب دوسا کے مقام پر بائی پاس پر مسلح افراد کی ناکہ بندی جاری ہے ،
آپ جانتے ہیں ،بلوچستان کے بیشتر شاہرائیں ،شال ،گوادر ، جیونی ،تفتان،کوہ سلیمان ،بولان کراچی ،کیچ ،گوادر کوسٹل ہائی وے پر ناکہ بندی بھی کی گئی تھی۔
دریں اثناء نصیر آباد روجھان کے علاقے پھاٹک کے قریب سوئی سے پنجاب جانے والی 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑادیا ہے ۔