بیسمہ : پنجگور سے خضدار جانے والی مسافر ویگن بسیمہ کے علاقہ پرہ بجار کے مقام پر ٹائر پھٹ جانے کی سبب حادثے کا شکار ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون ھلاک ،خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ۔زرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ وین کا ٹائر برسٹ ہونے کے باعث پیش آیا ہے ۔ مسافر ویگن میں کل 20 افراد سوار تھے ۔