گوادر بم دھماکہ  کوسٹ گارڈ کے پانچ اہلکار زخمی 2 کی حالت تشویشناک

گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بلوچستان کے ساحلی  ضلع گوادر کے شہر جیوانی بگوان چوک کے مقام پر  قابض پاکستانی کوسٹ گارڈ کے گاڑی کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا، جس میں قابض فوج کو جانی مالی نقصان پہنچا ہے ۔

ذرائع کے مطابق بم دھماکے میں 5 اہلکار  زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تربت ایک خاتون کی مسخ شدہ نعش برآمد 

جمعہ نومبر 29 , 2024
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے مرکزی شہر علاقے تربت کلاتک کے نزدیک گھنہ پھلانی کے علاقے میں ایک خاتون کی کئی روز پرانی مسخ شدہ نعش ملی ہے۔ انتظامیہ نے نامعلوم  نعش قبضہ میں لیکر مزید کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیاہے۔ مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ