سبی میں دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع سبی میں پاکستانی فوجی کینٹ کے قریب سرکاری حمایت یافتہ انور آرائیں کے ٹھکانے پر دستی بم سے حملہ کیا۔

دھماکے کی نتیجے میں سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہوا۔ہم تمام سرکاری حمایت یافتہ لوگوں کو تنبیہہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچ قوم دشمنی سے دور رہیں وگرنہ ہم کسی بھی وقت انکو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

ہمارے اس طرح کی کارروائیاں بلوچستان کے آزادی تک جاری رہے گی۔

بلوچ ریپبلکن گارڈ : ترجمان دوستین بلوچ

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5369دن مکمل

اتوار مارچ 3 , 2024
جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5369دن مکمل

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ