نصیر آباد میں ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر  دیا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی آر جی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ماہ زیب بلوچ کے والد شفیق زہری اور ضلع کیچ کے تین نوجوان گھر پہنچ گئے

منگل دسمبر 23 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن ماہ زیب بلوچ کے والد شفیق زہری، جنہیں چند روز قبل حب چوکی میں ان کے دفتر سے پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا، بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے شفیق زہری کی بازیابی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ