بلوچستان کے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین میں پانچ افراد کی گولیوں سے چھلنی بجلی کے کھمبوں سے بندھی نعشیں برآمد ۔ ابتدائی اطلاعات کے نامعلوم قاتلوں نے مذکورہ افراد کو گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سے متصل آبادی والے علاقے میں بجلی کے کھمبوں سے باندھ کر گولیوں سے چھلنی کرکے ھلاک کردیا ہے۔
تاحال ان افراد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔