چاغی انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار بی وائی سی مظاہرین کی ضمانت منظور

چاغی ۔ انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں شریک مظاہرین کی ضمانت منظور، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے احتجاج میں گرفتار افراد کے کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔

ملزمان کے کیس کی پیروری ماہر قانون دان چیرمین زبیر بلوچ کررہے تھے ۔

یاد رہے کے گرفتار افراد کے خلاف بغاوت و دہشتگردی کے مقدمات درج تھے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

جیئند اور شیر باز کے لواحقین کی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی

جمعرات اگست 8 , 2024
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ راجی مچی کی تیاریوں کے دوران شال سے سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا گیا، بعد میں متعدد لوگوں کو جبری غائب کیا گیا، جن میں جیئند بلوچ اور شیرباز بلوچ بھی شامل ہیں۔ ان کے لواحقین کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ