قلات مہلبی میں مسلح افراد اور لیویز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین لیویز اہلکار زخمی ہوئے ، ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت محمد داؤد محمد حسنی کے نام سے ہوئی ،
لاش اور زخموں کو سول ہسپتال قلات منتقل کردیا گیا، جھڑپ پچھلے 4 گھنٹے سے لیویز اہلکاروں اور مسلح افراد کے درمیان جاری ہے
