مشکے پاکستانی فوج نے 9 سالہ بچے سمیت  تین افراد کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔

آواران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے بنڈکی گاوں روزی محلے  کے رہائشی بزرگ شخص اسماعیل ولد پیر ممحمد ، روزی ولد دلمراد اور 9سالہ نورالسلام ولد اسماعیل کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

بتایا جارہاہے کہ اسماعیل اور روزی کو اس سے پہلے بھی پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات میں پاکستانی فوج پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

جمعہ جنوری 17 , 2025
قلات ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج دوپہر کے وقت قلات شہر کے قریب قابض پاکستانی فوج کو ایک ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دشمن فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ