قلات پاکستانی فورسز  قافلے  کو بم کا نشانہ بنایاگیا

قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے قلات شہر کے قریب پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو بم دھماکے میں نشانہ بنایا گیا ۔

علاقائی ذرائع کےمطابق  پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک ٹرک گاڑی کو سڑک کے کنارہ نصب بم سے  نشانہ بنایا گیا۔ اورفورسز کو بم  حملے میں اس وقت نشانہ  بنایا گیا جب وہ شہر کی جانب آرہے تھے۔

دھماکے میں نقصانات کے حوالے سے حکام نے تاحال کوئی تفصیلات جاری  نہیں کیے ہیں۔نہ ہی کسی نے ذمہداری ابتک قبول کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلات میں فوجی ہیلی کاپٹروں اور کیچ میں ڈرون کی پروازیں جاری

جمعہ جنوری 17 , 2025
قلات، کیچ  ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) قلات  کے شہری دیہی پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فورسز کی جنگی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں ، آپ کو علم ہے  قلات شہر آنے والی فورسز قافلے کو ریموٹ بم حملے میں آج اور گزشتہ روز قلات کے علاقے نیچارہ میں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ