جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حسین احمد نےکہا ہےکہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ مبینہ طور پر اسرائیل کے غیر اعلانیہ سفیر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حسین احمدکا کہنا تھا کہ انوار الحق کاکڑ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے […]

ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو جانب سے 2024 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز سے بہتر بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایکس کو مائیکرو […]

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے جبری لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے 2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں جبری لاپتا افراد کمیشن قائم کیا گیا تھا […]

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے جاری بیان میں لکھا ہےکہ یہ جان کر شدید تشویش ہے کہ حکام نے تونسہ شریف میں ایک پُرامن ریلی کے کئی منتظمین اور شرکاء کو اُن کے گھروں سے اغوا کر لیا ہے۔ اغوا ہونے […]

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ نسل کشی کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے سے اظہار یکجتی کے طور پر بلوچستان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ منگل کے روز مستونگ، پنجگور ، گوادر اور منگچر میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے جن میں خواتین، بچوں […]

چلتنی بالاد، سوچ و خیالات کی وسعت بحرہ بلوچ کی مانند، خوبصورتی ایسی جی چاہتاہے اسے بولان سے تشبیہ دوں، نظریہ و فکر کی پختگی دیکھ کر دور دور تک پھیلے سنگلاخ پہاڑوں کی یاد آتی ہے، بہادری اور مستقل مزاجی بیبو، بانڑی، حانی اور گل بی بی کے زمان […]

کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاراں کل شام چار بجے کیچ کے علاقے مند چُکاپ میں فورسز کے کیمپ کی مرکزی حفاظتی چوکی پر حملہ کرکے ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی کردیے۔ انھوں نے کہاہے کہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ