کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا ہوگئے ۔ سندھ پولیس نے رہا کر دیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر کارکن فوزیہ بلوچ سمیت چار خواتین کو پریس کانفرنس سے قبل سند ھ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
ساحلی شہر گوادر میں ہونے والے بلوچ راجی مچی پر ریاستی فورسز کے کریک ڈاؤن کے خلاف بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران قلندر رضا نامی وکیل دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ آپ کو علم ہے پنجگور […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے اعلامیہ مطابق بی وائی سی کراچی کی جانب سے آج عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے حب ریور روڈ کو بلاک کیا جائے گا ۔ ترجمان نے اپیل کی ہے کہ کراچی اور حب کے شہری جلد ازجلد حب ریور روڈ پہنچ کر گوادر میں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 29 جولائی کو دو مختلف حملوں میں ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں پاکستانی فوج و ایجنسیوں کے ایک آعلی سطح مخبر محمد رسول اور اس کے دست راست مزار خان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ انھوں نے […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ گوادر میں 28 جولائی سے کے شرکاء کے خلاف ظالمانہ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان نے تازہ صورت حال بیان کرتے ہوئے کہاہے کہ گوادر میں پرامن مظاہرین پر فورسز کے حملے میں دس سے زائد شرکاء […]
بلوچستان چاغی کے علاقے پدگ کے قریب گاڑی الٹنے سے خاتون اور 3 بچوں سمیت چار افراد ھلاک ، 7 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق چاغی میں ایک فیلڈر کار نمبر RGE-224 تقریباً 3 کلومیٹر دور پدگ مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب الٹ گئی۔ لیویز فورس فوری طور پر موقع پر […]
شال پاکستان بار کونسل بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسیشن ہائیکورٹ بار ایسوسیشن سبی ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کیچ تربت اور کوئٹہ بار ایسوسیشن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گودار کے اندر پرامن جلسہ دھرنا میں خواتین بچوں پر تشدد اور لاٹھی آنسوں گیس کی […]
بلوچ راجی مچی پر حکومتی کریک ڈاؤن کے خلاف عوام سراپا احتجاج جبکہ حکومت کی جانب سے شاہراہیں چوتھے روز بدستور بند ہیں۔ مستونگ، گڈانی اور تلار، مستونگ شال کے مقام پر بلوچ راجی مچی کے شرکا دھرنا جاری ہے دوسری جانب حکومت کی طرف سے رکاوٹیں فائرنگ لاٹھی چارج […]
مستونگ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جولائی کو شال سے بلوچ راجی مُچی میں شرکت کے لئے نکلنے والا قافلہ، جسے پاکستانی فورسز نے فائرنگ اور تشدد کا نشانہ بناکر آگے جانے کی اجازت نہیں دی تھی، آج تیسرے دن مستونگ میں دھرنے […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان کے جاری اعلامیہ کے مطابق پورے بلوچستان میں بلوچ راجی مچی کے خلاف جاری ریاستی دہشتگردی اور بربریت کے خلاف آج شام 4 بجے کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ترجمان نے کہاہے کہ بلوچ راجی مچی اس وقت […]