گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے سربراہ ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے گوادر میں جاری دھرنے کے موقع پر خواتین وحضرات شرکاء سے خطاب کیا اس دوران انھوں نے بلوچ قومی اجتماع اور جاری تحریک سے متعلق مختلف موضوعات کا احاطہ کرتے ہوئے شرکاء کے سوالات کے جامع جوابات دیئے۔ انھوں […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان ضلع خاران میں ایف سی کیمپ کے قریب دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جان بحق۔ ذرائع کے مطابق آج پیر دوپہر کے وقت ایف سی کیمپ کے قریب رہائشی علی اکبر کی گھر میں دستی بم پٹنے سے ایک بچہ جانبحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال منتقل […]
جانبداری، دوسروں کی قیمت پر ایک فرد یا گروہ کے ساتھ غیر منصفانہ ترجیحی سلوک کرنے کا رواج، ایک ایسا وسیع مسئلہ ہے جو سیاسی تنظیموں اور آزادی کی جدوجہد کی سالمیت اور تاثیر کو بری طرح نقصان پہنچا سکتا ہے۔ یہ مضمون ان مختلف طریقوں کی کھوج کرتا ہے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے مشکے اور زامران میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور استحصالی کمپنی کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے 27 جولائی کی شب نو بجے کے قریب مشکے کے علاقے نوکجو میں پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ کے حفاظتی چوکیوں کو حملے […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ریاست پاکستان بلوچ راجی مچی کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال کے بعد بلوچ راجی مچی کے دوران گرفتار اور جبری طور پر گمشدہ افراد کے اہل خانہ کو بلوچ راجی مچی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے […]
بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ندی نالوں میں طغیانی اور بارشوں سے 13 افراد ھلاک متعدد گاوں بہہ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے متعدد اضلاع میں حالیہ مون سون بارشوں، آسمانی بجلی گرنے اور سیلاب سے اب تک 13 افراد ھلاک اور 32 زخمی ہوئے، بارشوں […]
نوشکی بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 اگست کو مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے نوشکی میں قائم ایف سی کیمپ پر گرنیڈ لانچر کے چار گولے داغے جوکہ کیمپ کے مرکزی احاطے میں جا گرے۔ انھوں نے کہاہے کہ اس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ساتھی سرمچار سنگت نصیر بلوچ عرف سکندر اور سنگت غلام جان عرف استاد ساچان بلوچ قومی آزادی کی راہ میں فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہوگئے۔ بی ایل اے کے سرمچار نصیر احمد عرف سکندر’ […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیراہتمام جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل۔ دھرنے میں ہزاروں افراد موجود، دوبارہ ڈیڈ لاک پیدا ہوگیا۔ آل پارٹیز کے وفد کی دوبارہ دھرناگاہ آمد، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر بی وائی سی رہنماوں نے ثالثی کیلئے دوبارہ ضلعی انتظامیہ سے ملاقات کی ۔ […]
نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی پر پاکستانی فورسز کی فائرنگ، ایک مظاہرین ھلاک دو شدید زخمی ہوگئے ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نوشکی میں بلوچ راجی مُچی پر ریاستی کریک ڈاؤن پرامن مظاہرین پر جبر کے خلاف ریلی میں پاکستانی سیکورٹی فورسسز […]