بلوچستان کے ضلع کیچ، کولواہ کے علاقے مراستان میں آسمانی بجلی گرنے کے نتیجے میں شراتوں نامی خاتون ہلاک ہو گئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا اور فوری طور پر طبی امداد ممکن نہیں ہو سکی۔
Truth, Resistance, & Freedom