لکی مروت سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر دھماکہ، 6 اہلکار ہلاک

خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت شہاب خیل میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک ہوئے ،

لکی مروت: ہلاک اہلکاروں کی لاشیں سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے

لکی مروت: دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

وائس کال کرنے والے واٹس ایپ صارفین کیلیے ایک اور سہولت

اتوار جون 9 , 2024
کیلیفورنیا: دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے نیا فیچر […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ