گریشہ یوتھ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کےمرکزی ترجمان نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ اکیسویں صدی میں گریشہ کےسرکاری اسکولوں میں تعلیمی نظام شدیدمتاثرہے۔اسکول کسی پرانے زمانے کھنڈرات کے مناظرپیش کررہے ہیں، اکثر اسکولوں میں ٹیچرزنہیں،اگرکسی اسکول میں ٹیچر ہے وہ بھی ڈیوٹی دینے سےقاصرہیں”۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ کلسٹرکےفنڈز ہڑپ کرلئےجاتےہیں،اب تک کئی […]

بلوچ آزادی پسند رہنما اور فری بلوچستان موومنٹ کے سربراہ حیربیارمری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان کے سرزمین پر حالیہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد اب غیر فطری پاکستانی ریاست افغانستان کو مزید معاشی مشکلات میں ڈالنے اور دباؤ میں رکھنے کے لئے آئے روز افغانستان جانے […]

شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا حکومت جبری گمشدگیوں کے مسئلے کو ملکی قوانین کے تحت حل کرانے کے حوالے سے سنجیدہ دیکھائی نہیں دے رہا ہے بلکہ گوادر حملے کے بعد ایک بار پھر بلوچستان میں جبری گمشدگیوں […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ اس وقت گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج حب میں بنیادی سہولیات کا فقدان حب میں تعلیمی بحران کا سبب بن رہا ہے جس کی ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں۔ ڈگری کالج حب اس وقت مختلف مسائل سے […]

کرپشن، اقرباء پروری سمیت انتظامی پوسٹوں پر حکومتی سرپرستی میں غیر قانونی تعیناتیوں سے بلوچستان کے تمام جامعات تباہی کے دہانے پر ہیں. این ڈی پی شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے جامعات کی مالی بحرانوں پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی سال شروع ہوئے ایک مہینہ گزرچکا ہے لیکن بد قسمت بلوچستان کے بد حال سکولوں میں تاحال درسی کتب اور سٹیشنری کی بنیادی سامان نہ پہنچایا جاسکا۔ہزاروں طلبہ و طالبات روزانہ کی بنیاد پر […]

شال بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے زیر اہتمام کالج ہاسٹل میں اسٹڈی سرکل انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بی ایس او ڈگری کالج یونٹ کے یونٹ سیکریٹری شعیب شاہین بلوچ نے کی، جس کے مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی سیکریٹری جنرل صمند بلوچ جبکہ اعزازی […]

طلبہ تنظیم وہ ادارہ ہوتے ہیں جو قوم کےلیے مقدس ہوتے ہیں وہ قوم کی رہنماہی کرتے ہیں قوم کی محرومیوں کو سامنے لاتے ہیں اور قوم کیلے لیڈرشپ پیدا کرتے ہیں ایسے کیڈرز جو قوم کیلے درد رکھتے ہوں جو نسلی ،علاقی۔لسانی۔اور مزہبی جنونیت سے پاک ہو کر ایک […]

ہرنائی . تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں تیل و گیس کمپنی لے جانے والی کمپنی کی گاڑی پر بم دھماکہ کیا گیا، دھماکہ میں 4 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے زخمی ہونے والے اہلکاروں میں متعدد اہلکاروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، جبکہ ہلاک اور […]

مستونگ: پاکستانی فورسز بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ  سی ٹی ڈی نے 26 مارچ 2024 کو رات گئے چھاپہ مارکر غلام اللہ لھڑی نامی نوجوان کو حراست  میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ اس طرح  19 مارچ 2024 کو پاکستانی فورسز نے رات کے وقت چھاپہ مارکر  صدام حسین سکنہ عزیز آباد نامی نوجوان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ