منگچر،  سور جمندزئی منگچر میں گزشتہ شب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوا  جس کی شناخت،محمد بلال ولد منظور احمد لانگو کے نام سے ہواہے ۔ بتایا جارہاہے کہ انھیں رات گئے سور جمندزئی کے ایریا میں قتل کرکےنعش گاوں کے قریب پہاڑ کے نزدیک رکھ کر […]

بلوچستان کے مرکزی شہر شال سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے شال کیچی بیگ سے ایک شخص کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے، جس کی شناخت آصف شاہوانی کے نام سے ہوا ہے۔جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ دوسری جانب مچھ بولان سے پاکستانی فورسز نے گل […]

کراچی : (سی ٹی ڈی) نے شہریوں کے بعد صحافیوں کو بھی اغواء کرنا شروع کر دی، جنگ اخبار کے رپورٹر محمد ندیم کو سی ٹی ڈی اہلکار اغوا کر کے لے گئے۔شہریوں کو اغوا کر کے تاوان طلب کرنا پولیس کی جانب سے روز کا معمول بن گیا۔ تفصیلات […]

ہائیر سکینڈری ایجوکیشن کے بارے میں یوں بیان کرتے ہوئے کہ تعلیم کسی بھی قوم کیلئے ایک قیمتی زیورات سے کم نہیں ہے۔ اور تعلیم واحد راستہ ہے جس کے ذریعہ زندگی کے ہر مشکلات کا سامنا کیا جاتا ہے ۔ جیسے عام لفظوں میں تعلیم کو روح کی غذا […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے پنجگور زون کے آرگنائزر ظاہر بلوچ سمیت دیگر پانچ طالبعلم جن میں شہاب بلوچ، شعیب بلوچ، سہیل بلوچ، شہیک بلوچ اور احمد بلوچ کی وندر میں افسوسناک روڈ حادثے میں ناگہانی وفات پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جاری بیان […]

پنجاب کے شہر سرگودھا سے ایک اور بلوچ طالبعلم خداداد سکنہ تربت کو آج شام 8 بجے  پاکستانی فورسز نے غیر قانونی حراست میں لیکر جبری لاپتہ کر دیا ہے ۔ خداداد سرگودھا یونیورسٹی کے پیتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے طالبعلم ہیں۔لواحقین نے انکے بازیابی کا مطالبہ کیاہے ۔ علاوہ ازیں شال […]

پنجگور ،بسد زامران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے وہاب ولد علی بخش سکنہ گومازی دز پروم نامی نوجوان ھلاک ہواہے ۔ علاوہ ازیں بولان میں 2 قبائل کے گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک ، تصادم سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ لیویز کے […]

خاران میں بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی جانب سے خاران کے علاقے بسیمہ روڈ پر قیمتی پتھر لے جانے والے ٹرالروں پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے۔

پاکستان کے سابق نگراں وزیراعظم انوالحق کاکڑ وزرات ہاوسنگ کے نادہندہ نکلےانوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ ساڑھے پانچ سال سے رہائش پذیر رہے، انوارالحق کاکڑ کے ذمے منسٹر انکلیو میں ساڑھے پانچ سال رہائشگاہ 60لاکھ کرایہ واجب ادا ہے،وزرات ہاوسنگ انوارالحق کاکڑ نے منسٹر انکلیو میں رہائش […]

خواتین کا عالمی دن ایک اہم موقع ہے جو دنیا بھر میں خواتین کی کامیابیوں اور شراکت کا جشن مناتا ہے۔ یہ صنفی مساوات کی طرف کی گئی پیشرفت اور اس کام کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتا ہے جو ابھی تک کرنے کی ضرورت ہے۔ آج کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ