بلوچستان کے علاقے مستونگ مَروْ میں مسلح افراد کا پاکستانی سیکورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔ خیال رہے کہ مذکورہ علاقے میں آزادی پسند مسلح تنظیمیں متحرک ہیں تاہم حملے کی ذمہ داری […]

شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے ترجمان نے کہا کہ عید کے روز وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاجی ریلی کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور تمام کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کے عید کے روز کویٹہ و کراچی کے احتجاجی مظاہرہ و ریلی میں […]

پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت کر دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً […]

پنجگور کے علاقے پیری جھلگ میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر ھلاک ۔  پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیرے جھلگ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے بختیار  نامی ایک شخص ھلاک ہوگیا۔ نامعلوم مسلح افراد فائرنگ کے بعد مقتول کے […]

خضدار جھالاوان زمیندار ایکشن کمیٹی کے چیئرمین میر عبدالواہاب غلامانی کی قیادت میں خضدار قومی شاہراہ کو زیروپوائنٹ کے مقام سے کیسکو کے مسلسل ظلم و زیادتی کے خلاف روڈ بلاک کردیا ، تفصیلات کے مطابق کیسکو کی جانب سے غیر اعلانیہ گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس […]

غزہ میں 7 انسانی کارکنوں کی ہلاکت کا واقعہ پیش آنے کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ تمام سفارتی رابطے معطل کردیے۔اماراتی سفیر محمد الخاجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امدادی کارکنوں کی ہلاکت سیاہ ترین دن ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے وسطی غزہ میں […]

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکہ سے لیویز اہلکار محمد حسین ولد عیدو ہلاک ، اہلکار ہلاک کے نعش کو ڈی ایچ کیو ڈیرہ بگٹی ہسپتال منتقل کردیا گیا ، واقعے کے اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کے بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علاقے […]

تربت کے علاقے جوسک میں پاکستانی فورسز نے شہید ایوب عظیم کے گھر پر چھاپہ مار کر لواحقین کو تشدد کا بنایا ہے۔ علاقے مکینوں کے مطابق فورسز نے بڑی تعداد میں گھروں کا گھیراؤ کرتے ہوئے اس دوران خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے ۔ جبکہ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔اس حوالے سے رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خطوط جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام […]

بلوچستان میں جس طرح سیاست کو داغ دار کیا گیا اور کیا جارہا ہے اس کے ثمرات آنے والوں دنوں میں جلد دیکھے جائیں گے۔ بلوچستان میں جب بھی کوئی حکومت بنائی گئی ہے ان دہندگان کی اکثریت معاشرتی جرائم میں ملوث رہے ہیں، علاوہ ازیں ایسے ناچیز بھی سامنے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ