جنوبی کوریا : بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم جنوبی کوریا چیپٹر نے بوسان کے بِف اسکوائر پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں پاکستانی ریاست کی طرف سے بلوچ قوم پر ہونے والی انسانی حقوق کی بے دریغ خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ اپنے غم و غصے […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال میں تاجر برادری فورسز چھاپوں کے خلاف سراپا احتجاج ،مظاہ ، دکانیں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق شال میں تاجر برادری پاکستانی فورسز کے آئے روز کے چھاپوں کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ مظاہرین نے کہاکہ پاکستانی فورسز ایف سی اور کسٹم کے چھاپوں کے […]

بلوچستان کے علاقے ہنگول میں ہندو مذہب کی تیرتھ یاترا ہنگلاج نانی ماتا مندر کا تین روزہ سالانہ میلہ اختتام ہوگیا۔ اس موقع پر ڈیڑھ لاکھ سے زائد یاتریوں نے بلوچستان وپاکستان بھر سے ضلع لسبیلہ کے سنگلاخ پہاڑی سلسلے میں واقع نانی مندر میں پوجا کی اور اپنی مذہبی […]

پاکستان کے شہر لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک کو جان بوجھ کر پنجاب مخالف بنانے کی سازش کی جارہی ہے ،تاکہ ہماری آواز کو متنازعہ بناکر مظلوم لوگوں کی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے دمب کے مقام پر قائم پاکستان فوج کے ایک کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ ذرائع کے مطابق کیمپ پر راکٹ و دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔ علاقائی ذرائع کا […]

آواران کولواہ کنیچی میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ شام فوجی چوکی پر راکٹ لانچرز اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہ داری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ،مگر اس سے قبل […]

کیچ کے علاقہ تمپ ملانٹ میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے  پاکستانی قابض فورسز کی چوکی   پر راکٹ لانچرز اور دیگر جدید ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچاکر فرار ہوگئے  ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق علاقے میں شدید فائرنگ کی آوازیں سنی گئی اور حملے […]

شال جبری لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5426 دن مکمل ہوگئے،اظہار یکجہتی کرنے والوں میں مچھ بولان سے سیاسی و سماجی کارکنان نبی بخش بلوچ ، سلام بلوچ و دیگر نے کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما قدیر بلوچ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جرمنی چیپٹر کا پانچواں جنرل باڈی اجلاس 20 اپریل 2024 کو ہینوور میں منعقد ہوا جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے بطور مہمان خصوصی حصہ لیا۔ مرکزی کمیٹی کے رکن اور بی این ایم کے ادارہ انسانی حقوق […]

شال : جبری لاپتہ افراد کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5421 دن ہوگئے، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پنجگور سے سیاسی و سماجی کارکن رحمت اللہ بلوچ، نزیر بلوچ ، زبیر بلوچ ، فدا بلوچ و دیگر خواتین نے کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ