بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 10 جون 2024 کو پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر ڈن سے حراست میں لے کر گرفتار کیا، جس میں ایک کا نام بشیر احمد ولد منظور اور دوسرے کا نام رازق ولد میاں داد ہے۔گرفتار […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے نواب خیربخش مری کی دسویں برسی کے مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواب خیر بخش مری بلوچستان کی تحریکِ آزادی کے بانیوں میں ممتاز نظریاتی رہنما، مفکر، مدبر اور عظیم سیاسی استاد اور رہبر تھے۔ ان کی پوری زندگی […]
ضلع کیچ کے علاقے میری کلگ سے ایک بلوچ نوجوان گزشتہ 6 دنوں سے لاپتہ ہے جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مذکورہ شخص کو قابض پاکستانی فوج نے جبری اغواء کرلیا ہے۔ جبری اغواء ہونے والے نوجوان کی شناخت دادشاہ ولد عبد الرحیم سکنہ بلیدہ سلو کے […]
بلوچستان ضلع کیچ تحصیل مند چھریوں کے وار سے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، مبینہ قاتل گرفتار۔ پولیس ذرائع کے مطابق مند سورو میں ایک شخص نے چھریوں کی وار سے عزیز احمد ولد محراب کو قتل کر دیا گیا ۔ مند پولیس نے بروقت کارروائی کرکے مبینہ ملزم […]
دالبندین : سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فروسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ فرہاد بلوچ کی لواحیقین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز پنجاب سرگودھا یونیورسٹی سے پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے فریاد بلوچ اور دانش اقبال بلوچ کو جبری طور پہ لاپتہ کردیا، انہوں نے کہا […]
کیلیفورنیا: دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے ایک اور بہترین فیچر متعارف کرا دیا۔ اس حوالے سے غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے اپنے اینڈرائیڈ صارفین کیلئے وائس کال میں مزید سہولت فراہم کرتے ہوئے نیا فیچر […]
خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت شہاب خیل میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑی پر دھماکہ ، دھماکے میں کیپٹن سمیت 6 اہلکار ہلاک ہوئے ، لکی مروت: ہلاک اہلکاروں کی لاشیں سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے لکی مروت: دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں […]
مستونگ : بی این پی کے سابقہ لبر سیکرٹری اور بی ایس او کے سابقہ چیئرمین منظور بلوچ کی بیٹی ڈاکٹر آسمہ منظور نے کہا ہماری جہدوجہد بلوچ قوم کے لئے تھی اور رہیگی ، میں بذات خود ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی دل سے عزت کرتی ہوں اور انکی کاوشوں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران و ھوشاپ میں دشمن فوج کی چوکیوں پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور سولر سسٹم و کیمروں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے […]
شال بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا ہے۔احتجاجی ریلی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کیا آج آٹھ جون کو بلوچستان میں ان ہزاروں بلوچوں کی طرف توجہ دلانے کے لیے جبری گمشدگیوں کے دن منایا […]