شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کے مرکزی کابینہ کے رکن نعیم بلوچ جو مسلسل تنظیم کے ساک کو نقصان پہنچانے ، تنظیم کے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سرکاری ٹولے کے اشاروں پر تنظیم کے سیاسی لائن کو نقصان پہنچانے سے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے علاقے پنجگور جورکان کور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، نعش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے
بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے حب جانے والے گاڑی کو اورناچ کے قریب حادثے کا شکار ہوا جس میں حب کے رہائشی تین نوجوان عبد الجبار لا نگو، عبدالستار لانگو، منو راحمد لانگو، ھلاک جبکہ سر اج احمدلانگو زخمی ہوگیا ۔ ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل لیاری […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی فتح اسکواڈ نے شال میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی بی ایل اے کے خصوصی دستے فتح اسکواڈ نے خفیہ اطلاعات […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ بی ایل اے فتح اسکواڈ نے ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کوئٹہ کے علاقے شعبان سے دس مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ہے، مذکورہ افراد سے تفتیش جاری ہے۔ اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد ہی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دازن تحصیل تمپ کے رہائشی براہمدغ ولد نواز نامی اٹھارہ سالہ نوجوان کو گزشتہ رات ، پاکستانی فورسز نے گھر واقعہ دازن سے دوسری مرتبہ جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر جبری لاپتہ کر دیا ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ […]
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مارکر کیچ تربت شاہی تمپ سے زبیر ولد محمد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مہران ولد صغیر نامی نوجوان جو کہ بالیچہ کا رہائشی ہے۔ تربت […]
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پہ حملہ کیا، اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات […]
انسانی حقوق کے مسائل بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ ۔بی ایس او (پجار)شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) ڈگری کالج سریاب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیرمین بوہیر صالح بلوچ سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ منصور ایم جے بلوچ آغا سلمان نے […]