بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب
واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔