بلوچستان کے علاقے پنجگور جورکان کور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، نعش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے