شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ فاروق سخی کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ فاروق سخی ولد سخی داد بلوچ سکنہ کرکی تربت […]

لسبیلہ اور گردونواح میں شدید طوفانی بارش، لسبیلہ شہر اور گرد و نواح میں شدید موسلادھار طوفانی بارش نے تباہی مچا دی شہر میں متعدد سائن بورڈر دکانوں کے سائبان بارش اور طوفانی ہواں کی نذر ہو گئے ۔ جبکہ گھروں اور دکانوں کی چھتوں پر رکھیں شمسی توانائی کی […]

بلوچ لبریشن آرمی کے سربراہ بشیر زیب بلوچ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی۔ یہ ویڈیو بی ایل اے کی آفیشل میڈیا ‘ہکّل’ پر شائع کیا گیا۔ ویڈیو کے آغاز میں بی ایل اے سربراہ پہاڑی مقام پر واکی ٹاکی اور موبائل فون کیساتھ بیٹھے دیکھے جاسکتے ہیں جبکہ […]

خضدار  سب تحصیل نال گروک کے علاقے لامبی میں رات گئے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدلخالق میروانی نامی شخص  قتل ہوگیا  ۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکا تاہم نال کے متعلقہ انتظامیہ مقدمہ درج کرکے تفتیش کر رہی ہے۔ علاوہ ازیں خاران و نوشکی کے ایریا سے گندم […]

پنجگور کے علاقے چتکان قلم چوک کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے چتکان کے رہائشی عبدالحمید ولد حوالدار اختر نامی شخص کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، واقع سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، پنجگور میں روان ہفتے کے دوران […]

شال : ماشکیل مرز سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کے بحالی کے لئے لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کا شال پہنچنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا اور لانگ مارچ کرنے والوں کو ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی۔ اس موقع پر لانگ مارچ کے […]

نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔ دریں اثناء […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گذشتہ رات پاچنان کے علاقے میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں […]

28 مئی 1998 وہ دن ہے جو تاریخ میں دو طرح سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس کے یاد کیے جانے کہ وجہ ایک ہے لیکن نظریے دو۔ ایک حاکم کا نظریہ اور دوسری محکوم کا نظریہ۔ حاکم (ریاست پاکستان ) اس دن کو یوم تکبیر کے نام سے یاد […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے برمش ڈے کی مناسبت سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ برمش ڈے بلوچ مزاحمت کی حالیہ تاریخ کا نیا باب ہے،برمش ڈے اُس بہادر ماں بی بی ملک نازسے منسوب ہے جس نے ریاستی درندوں کے سامنے مزاحمت میں اپنی لہو بہاکربلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ