بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے تربیتی پروگراموں کے سلسلے میں ’’سیاسی موبلائزیشن‘‘کے عنوان سے 25 مئی 2024 کو پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی نظامت کے فرائض برطانیہ چیپٹر کے ممبر کمبر بکشی، پروگرام سہولت کار برطانیہ چیپٹر کے حفیظ عبداللہ تھے جبکہ منتخب موضوع پہ بلوچ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
گوادر: 22 مئی 2024 کو گوادر شہر میں گٹی ڈور چوک سے دو افراد کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ کردیا۔ جن کی شناخت محمد وحید ولد محمد علی ، نصرت ولد عبدالرحمان سے ہوئی لواحقین کے مطابق ’محمد وحید ولد علی محمد‘ اور ’نصرت ولد عبدالرحمان‘ کو پاکستانی فوج […]
بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے کرمووڈھ میں آج صبح مسلح افراد نے پاکستان فوج کے کیمپ پر راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ علاقے میں گشت پر معمور پاکستانی فورسز […]
تفتان پاکستانی قابض فورسز کی درندگی جاری گاڑیوں کے انجنوں میں ریتی ڈال کر ڈرائیوروں کو ننگے پاوں تپتی ریت پر کھڑا کرکے سزائیں دیں ۔تفصیلات کےمطابق بلوچ افغان بارڈر پر تفتان کے دو نوجوان رہائشیوں کو پاکستان آرمی کے اہلکار پکڑ کر ان کے گاڑیوں کے انجنوں میں ریتی […]
شال پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ سلمان بلوچ کی ہمشیرہ سعدیہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں سب سے بڑا مسئلہ جبری لاپتہ افراد کا ہے۔ یہ مسئلہ کئی سال سے جارہی ہے۔ اور یہ مسئلہ ختم ہونے کے بجائے دن بدن بڑھ رہا ہے، […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلیدہ میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہےکہ الندور کے مقام پر قائم دشمن فوج کے […]
گْوادر/ بولان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 3 نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گْوادر کے علاقہ ملانٹ سے پاکستانی فورسز نے دس دن قبل نواجوان سعید ولد موسی اور فرہاد ولد غفور ساکنان ملانٹ چیری بازار نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، جو تاحال […]
شال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ترجمان نے جاری پریس ریلیز میں ژوب میں دہشتگردی کے واقعات اور خوف وہراس کے ماحول پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ژوب واطراف کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے بے بنیاد دہشتگردانہ واقعات ، دہشتگردوں کی موجودگی کو […]
ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز نے مختلف چھاپوں میں درجن سے زائد افراد جبری لاپتہ کردیئے ۔ تفصیلات کےمطابق بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فوج نے چھاپے مار کر ایک درجن لوگوں کو اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا۔ جبری گمشدگی کا شکار […]
بلوچستان اور اس منطقہ کے دوسرے ممالک سے برطانیہ کی 1947 میں نکلنے کے وقت بلوچستان اُس وقت آزاد تو ہوا لیکن خان قلات اور خاران، لسبیلہ و کیچ کے سرداروں کے آپس کی چپکلش اور نااتفاقی کی وجہ سے بلوچ اپنے آزادی سے جلد ہاتھ دھو بیٹھے۔ برطانیہ کے […]