گْوادر اور بولان سے پاکستانی فورسز ہاتھوں 3 نوجوان جبری لاپتہ

گْوادر/ بولان پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے 3 نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا۔


تفصیلات کے مطابق گْوادر کے علاقہ ملانٹ سے پاکستانی فورسز نے دس دن قبل نواجوان سعید ولد موسی اور فرہاد ولد غفور ساکنان ملانٹ چیری بازار نامی نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا، جو تاحال لاپتہ ہیں ۔

علاوہ ازیں بولان سے پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے کامران عرف ملک شاہ ولد باقی نامی نوجوان کو آج حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت فورسز نے دو بھائیوں کو تشدد کرکے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

جمعہ مئی 17 , 2024
تربت گزشتہ شب تقریباساڑھے گیارہ بجے کے قریب ایف۔سی اور دیگر فورسز نے میری کلات میں چھاپہ مار کر دو بھائیوں سجاد اور قدیر کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا۔ اہلخانہ کے مطابق رات گئے فورسز نے ہمارے رہائشگاہ پر چھاپہ مارا اور دونوں بھائیوں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ