مستونگ:مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا‎


مستونگ ( مانیٹر نگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کر دیا اور لیویز اہلکاروں کا اسلحہ چھین کر لے گئے۔

اطلاعات کے مطابق آج دوپہر ایک بجے کے قریب مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد نے لیویز کی گشتی ٹیم پر حملہ کرکے ان کا اسلحہ چھین لیا ۔ تاہم بعدزاں مسلح افراد نے لیویز اہلکاروں کو تنبیہ کے بعد چھوڑ دیا ۔

لیوز سے اسلحہ چھیننے کی زمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور ڈگری کالج کے ملازم ارشاد کو 48 گھنٹہ میں بازیاب نہیں کیاگیا تو سی پیک پر دھرنا دیں گے ۔ پریس کانفرنس

پیر اکتوبر 28 , 2024
پنجگور ( نامہ نگار ) پنجگور چتکان سے لاپتہ نوجوان ڈگری کالج پنجگور کے چوکیدار ارشاد احمد ولد صوفی محمد اسماعیل کے لواحقین اور رشتہ داروں غلام نبی باھند شاکر اسماعیل لالہ داؤد خالد موسیٰ نے اپنے رہاہش گاہ پر پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ