بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے اسکلکو میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ و حفاظتی چوکیوں پر حملہ کرکے کامیابی سے قبضہ کرلیا ہے اور دشمن کا اسلحہ گولہ بارود بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ سرمچاروں نے آج […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے علاقے قلات اسکلکو میں پاکستانی فورسز حملہ تاحال جاریاطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے اسکلکو میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ علاقے میں فورسز کی مدد کیلئے پہنچنے والی پاکستانی فورسز کے پیدل اہلکاروں و بکتر بند گاڑیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ […]
پنجگور میں سرمچاروں نے اینٹی نارکوٹکس فورس کو حملے نشانہ بنایا جس میں دو اہلکار شدید زخمی ہوئے جس کے بعد ایک زخمی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوا۔ 24 جون کو دوپہر ایک بجکر بیس منٹ پر پنجگور کے علاقے چتکان میں جامع مسجد روڈ پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچنے کہا کہ سرمچاروں نے گوادر کے علاقے ڈور میں موبائل ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر تباہ کردیا۔20 جون کی رات کو سرمچاروں نے گوادر ڈور ائرپورٹ روڈ کے مقام پر قائم موبائل فون ٹاور کے مشینریز کو آگ لگا کر […]
بلوچستان کے علاقے بولان میں سنگدل باپ نے ساتھیوں سے ساتھ مل کر معصوم بچی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیا تاہم پولیس نے 15سالہ نوعمر نوجوان رب نواز کو قتل ہونے سے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے گیشتری میں 12 سے 13 سالہ لڑکی کو […]
بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بابو ڈکیت کے گاڑی پر دھماکہ، دھماکے میں بابو ڈکیت کے زخمی ہونے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بہار عرف بابو ڈکیت کی گاڑی کو آج ایک آئی ای ڈی بم […]
بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی کے قریب جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔
کوئٹہ : اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم بیلجیئم کے کو آرڈینیٹر شرین خان کاکڑ میوند خان کاکڑ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ اکثر سامراج بھی دنیا والوں کو دھوکہ اور اپنی […]
بلوچستان کے علاقے تربت ہوشاب میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پرحملہ کرکے وہاں موجود لیویز اہلکاروں کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح 4 بجے کے قریب ہوشاب لیویز تھانے پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 20 جون کو سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا فورسز اہلکاروں کو 20 جون دوپہر کو اس […]