ہرنائی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہرنائی ملنزی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ مقتول کی شناخت مزار خان ولد وزیر خان قوم مری سے ہوا ہے ۔ تاحال قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکے ہیں ۔ […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے حادثات اور واقعات میں مجموعی طور پر خاتون بچوں سمیت سات افراد ھلاک اور چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں- تفصیلات کےمطابق لسبیلہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث ٹائر پھٹ جانے سے گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں خاتون […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال میں 9 ویں محرم الحرام کا شبیہ علم و ذوالجناح کا جلوس ناصر العزاء امام بارگاہ سے برآمد ہوا جلوس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے جلوس کے روٹ کوفورسز اہلکاروں نے مکمل طور پر سیل کر رکھا تھا اور جلوس میں آنے […]
بولان کی تحصیل مچھ کے علاقے گیشتری میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی حادثے میں دو کان کن ھلاک ہوگئے ۔ کان کنوں کی لاشیں سات گھنٹے بعد نکال لی گئیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ حادثے کے کئی گھنٹے بعد تک موقع پر نہیں پہنچ سکی مقامی افراد […]
خیبرپختونخوا میں پاکستانی فورسز کی بنوں چھاونی میں مسلح افراد گھس کر میجر سمیت متعدد اہلکار ھلاک کردیئے ،حملہ جاری دھماکوں کی آواز سے علاقہ گونج اٹھا ۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح 4 بج کر 40 منٹ پر نامعلوم مسلح گاڑی سوار افراد نے آئی ای ڈی دھماکے سے […]
بلوچستان ضلع مستونگ میجر چوک پر سیکورٹی فورسز کی پوسٹ پر دستی بم حملہ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے مستونگ مین شاہراہ پر واقع میجر چوک پر پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نامعلوم افراد نے دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ بم پوسٹ کے قریب گر کر […]
انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے شمالی عراق اور شام میں کردش ورکرز پارٹی کیخلاف فوجی کارروائیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ملٹری اکیڈمی کے فارغ التحصیل طلبہ کی گریجوایشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم […]
جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار کی مراد کالونی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی قتل، پولیس کے مطابق جعفرآباد میں ملزم سمندر کھوسہ نے سسر کے گھر میں موجود بیمار بیوی عاصمہ کو گولیاں مار کر قتل کر دیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ پولیس نے نعش […]
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران فائرنگ سے زخمی ہوگئے تاہم ان کی جان محفوظ رہی جبکہ حملہ آور مارا گیا، واقعہ میں ایک شخص بھی ہلاک ہوا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پنسلوینیا کے علاقے بٹلر میں منعقد ریلی کے شرکا سے خطاب کیلئے […]
صحبت پور بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذ رآتش کرنے کی ذمہداری قبول کرلی ۔ انھوں نے جاری بیان میں کہاہے کہ گزشتہ رات بلوچستان کے ضلع صحبت پور شہر کے قریب ہمارے سرمچاروں نے روڈ پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی […]