بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے قلات کے علاقے اسکلکو میں قابض پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ و حفاظتی چوکیوں پر حملہ کرکے کامیابی سے قبضہ کرلیا ہے اور دشمن کا اسلحہ گولہ بارود بھی اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔
سرمچاروں نے آج صبح علاقے میں پہنچنے والی دشمن اہلکاروں سمیت ہیلی کاپٹروں کو بھی نشانہ بنایا۔اس حوالے سے تفصیلی بیان جلد جاری کی جائے گی۔
بلوچ لبریشن آرمی : ترجمان جیئند بلوچ
