نوشکی معروف شاعر کے بھائی بالاچ بلوچ قتل ،پنجگور کینسر کا مریض چل بسا

نوشکی لوچستان کے معروف شاعر ابصار بلوچ کے بھائی بالاچ بلوچ کو نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔

آپ کو علم ہے اس سے قبل بالاچ کو پاکستانی فورسز نے جبری لاپتہ بھی کیا تھا۔ اذیت سہنے کے بعد بازیاب ہوئے تھے ۔

دریں اثناء پنجگور کا رہائشی حبیب و لد حاجی عبدالقدیر کینسر کی مرض کی سبب کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں جان کی بازی ہار گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ریکوڈک پروجیکٹ میں مقامی نوجوانوں کا استحصال ہورہا ہے۔ پریس کانفرنس

جمعرات مئی 30 , 2024
چاغی ریکوڈک پروجیکٹ میں چاغی کے مقامی نوجوانوں کا استحصال ہورہا ہے، مقامی نوجوانوں سے انٹریو اور میرٹ پر پورا اترنے کے باوجود دیگر غیر مقامی افراد کو بھرتی کی جاتی ہے ۔ مقامی نوجوانوں کی پریس کانفرنس ضلع چاغی کے بے روزگار اور ڈگری ہولڈر نوجوانوں آغا وسیم شاہ، […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ